siasidugout 100

کرکٹ میں غیر جانبدار امپائرنگ اقدام کا ماسٹر مائنڈ پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان تھا۔ ایان بشپ

کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لانے کا کریڈٹ پاکستان کے سابق کپتان عمران خان جو اب ملک کے موجودہ وزیر اعظم ہے، کو جاتا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے حالیہ ٹیسٹ میچ کمنٹری کے دوران مایہ ناز کمنٹریٹر ایان بشپ نے نیوٹرل ایمپائر کا کریڈٹ عمران خان کو دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں