Aliya Hamza And Ahsan Iqbal 3

جنرل آصف سے لے کر جنرل باجوہ، فیض حمید تک سب سے نواز شریف کے اختلاف تھے اور اب بھگوڑا لندن بیٹھ کر فوج چیف کو گالی دیتا ہے.

ایم این اے عالیہ حمزہ نے ن لیگی رہنما احسن اقبال کے بیان کہ حساس عہدے کا وقار حکومتی سطح سے مجروح ہوا پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‏حساس عہدے ملکی سلامتی کے ضامن ہیں اور عہدے کا وقار حکومتی سطح سے کون مجروح کرتا رہا۔ انہوں نے ماضی میں نواز شریف کے سارے جرنیلوں کیساتھ اختلافات ایک ایک کرکے گنوائیں۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ جنرل آصف نواز، وحید کاکڑ، جہانگیر کرامت، راحیل شریف، ظہیر الاسلام، پاشا، نوید مختار، جنرل باجوہ، آصف غفور اور فیض حمید تک سب سے نواز شریف کے اختلاف تھے. اور بھگوڑا اب لندن بیٹھ کر فوج اور آئی ایس آئی چیف کو گالیاں دیتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں