Pakistan Fateh One Missile Experiment 80

‏پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے مقامی طور پر گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم تیار کیا ہے جسے فتح ون کا نام دیا گیا ہے

یہ میزائل روایتی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل کی تیاری سے پاکستان دشمن ملک کے اندر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں