siasidugout 60

پنجاب حکومت کا دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت کا فیصلہ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ دبئی ایکسپو میں تجارت، سیاحت کے فروغ کے مواقع سے روشناس کرایا جائے گا۔ ایکسپو میں دنیا کو پنجاب کے بزنس فرینڈلی ماحول سے روشناس کرایا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تجارت، سیاحت، ثقافت سمیت دیگر شعبوں کی نمائندگی اہمیت کی حامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں