siasidugout 75

کیا اسلام آباد پر امریکہ قابض ھوگیا؟

کل ایک معروف سابق صحافی و سابق چیئرمین پیمرا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم بڑی بات کرتے کہ ھم نے Absolutely Not کہہ دیا مگر اب کیوں انھوں نے نیٹو افواج کے حوالے پورا اسلام آباد کردیا اور اسی طرح کے بیانات مولانا فضل الرحمن اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں بشمول شہباز شریف نے کراچی جلسے میں کہے اس بیانیہ کو تصاویر ساتھ جوڑ کر دیکھا جائے تو بلاشبہ پہلی سوچ یہی آتی کہ یہ تو واقعتا قول و فعل کا تضاد معلوم ھوتا مگر جب تحقیق کیا تو جو حقائق سامنے آئے اس پر اپوزیشن کی لاعلمی یا غلط بیانی پر حیرت و فکر ھوی درحقیقت امریکہ اور نیٹو کی افواج اسوقت افغانستان سے نکل ھی نھیں رھے بلکہ دم دبا کر بھاگ رھے ھیں انکو وھاں سے جو جہاز نکالنے ایئر لفٹ کرنے میں سب سے زیادہ مدد دے رھے وہ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن ھیں اسکے مقابلے بھارت اور دوسرے ممالک کے ایئر لائنز کی نا جرت ہوری نا ہمت ہوری کہ وہ وھاں سے جاکر اپنے لوگوں کو نکال لیں نیٹو افواج کو نکالنا تو دور کی بات دوسرا پاکستان کا بلخصوص وزیراعظم عمران خان کا پہلے دن سے یہی موقف ھے کہ ھم جنگ بندی میں امریکہ کو افغانستان سے نکالنے میں مدد کرینگے اور نکالنے میں مدد سے مراد ایئرپورٹ پر کھڑے ھوکر بائے بائے اب تم فارغ ھو کہنا ھی بلکہ مکمل انخلا کو بحفاظت یقینی بنانا بھی ھے اسوقت امریکہ نئی افغان حکومت سے شدید خوف زدہ ھے اس کو پاکستان کے علاوہ کسی پر بھی یقین نھین کہ وہ ان کو اس آگ سے نکال کر محفوظ طریقے سے گھر پہنچاسکتا یہ ذلت رسوائی پاکستان کے ایئرپورٹ پر جو امریکہ کو نصیب ھوئی  وہ رھتی تاریخ لکھا جائے گا
دوسری جانب اپوزیشن کو شرم کرنی چاھیئے ایسے حساس معاملات پر سیاست کرنا ملک دشمنی نھیں تو کیا ھے اپنا ان کا حال یہ تھا کہ انکے دور حکومت میں ایک وزیراعظم امریکی ایئرپورٹ پر اپنے پینٹ اتروا آیا تھا آج پاکستان کو دنیا بھر کے حکمرانوں کے فون آرہے شکریہ ادا کیا جا رہا پاکستان کی تعریف ھوری یہ عزت یہ مقام کئی دھایئون بعد پاکستان کو غداری بردباری اور بہادری کی وجہ سے نصیب ھوا وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے نصیب ھوا اللہ کے حکم سے پاکستان اب آگے ھی بڑہے گا اور ملک دشمن یونہی روتے ھی رھینگے

تیحریر: ڈاکٹر نبیل

Follow on Twitter: @NabTheDentis

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں