There will be two major celebrations on the 12th of Rabi al-Awwal 3

وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 12 ربیع الاول یوم ولادت رسول شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ ‏رسول اکرم کی ذات اقدس حق کا پیغام ہے. وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں عید میلاد النبی کی تقریب کی تیاریوں اور رحمت العالمین سکالر شپ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ‏12 ربیع الاول کو دو بڑی تقریبات ہوں گی، ایک تقریب ایوان صدر اور دوسری کنونشن سنٹر میں ہوگی، وزیراعظم بڑے مذہبی اجتماع سے خطاب کریں گے، اجلاس کو بریفنگ

There will be two major celebrations on the 12th of Rabi al-Awwal
There will be two major celebrations on the 12th of Rabi al-Awwal

وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 12 ربیع الاول یوم ولادت رسول شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ ‏رسول اکرم کی ذات اقدس حق کا پیغام ہے، اس کی روشنی میں ہم آگے بڑھیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عشرہ رحمت اللعالمین کی تقریبات کے موقع پر ”پیغام پاکستان“ سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرکے ہم ایک ایسے معاشرے کی تشکیل ممکن بنا رہے ہیں جو رواداری اور برداشت پر مبنی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں