77

طالبان نے اب تک افغانستان کے 34 میں سے 19 صوبوں کے دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے.

طالبان نے اب تک افغانستان کے 34 میں سے 19 صوبوں کے دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔جن علاقوں میں طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا ہے ان علاقوں میں
۱؛ نیمروز ، ۲؛ جوزجان، ۳؛سرپل
۴؛ تخار ، ۵؛کندوز‌، ۶؛سمنگان
۷؛ فراہ ، ۸؛ بغلان ، ۹؛بدخشان
۱۰؛ غزنئی ، ۱۱؛ ہرات ، ۱۲؛بادغیس
۱۳؛ کندھار ، ۱۴؛ ہلمند ، ۱۵؛غور
۱۶؛ اروزگان ، ۱۷؛زابل ، ۱۸؛ لوگر
اور ۱۹؛ پکتیا کے علاقے شامل ہیں۔ طالبان افغانستان کے علاقوں پر تیزی سے قبضہ کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا کہ جلد ہی افغانستان کابل پر قبضہ کرکے حکومت سنبھالیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں