152

افغانستان کے نائب صدر آمراللہ صالح ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے

ذرائع کے مطابق افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح ملک سے فرار ہو گئے ہیں.

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نائب صدرامراللہ صالح قریبی ملک تاجکستان فرار ہوگئے ہیں

افغان میڈیا کے کہنا ہے کہ امراللہ صالح سے متعلق افغان حکومت کی طرف سے اطلاعات کی تصدیق نہیں کی گئی تا ہم اطلاعات یہی ہیں کہ وہ کابل چھوڑ کر فرار ہوچکے ہیں اور ہمسائے ملک تاجکستان پہنچ چکے ہیں، ذرائع کے مطابق فرار ہونے سے قبل نائب صدر امراللہ صالح کا کہنا تھا کہ کسی بھی حالت میں اور کسی بھی معاہدے کے تحت طالبان کو قبول نہیں کریں گے۔ مجھے یقین ہے کہ طالبان ناکام ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں