siasidugout 99

مجرمہ سے مائی گلاسی تک

وہ ایک مجرمہ قیدی تھی جسکو ضمانت اس شرط پر ملی کہ وہ اپنے پاپ نما باپ کی تیمارداری کریگی باپ اسکا موت کے دھانے پر تھا سب پریشان تھے کہ گنجا پاپی بچے گا کہ نھیں اس ملک کی ایک اہم وزیر تو رونا شروع ھوگئی ایسے ایموشنل ماحول میں فیصلہ یہ ھوا کہ ٹنڈے کو جیل سے نکالا جائے اسکی اوقات کیمطابق ایک تھکی گارنٹی پر اسکو باھر لات مار کر پھینک دیا گیا ٹنڈا معصوم بیچارا کیوں کیوں کرتا اڑن چھو ھوگیا حکومت نے بھی اعتراض نا کیا کہ اس شوربے کی پلیٹ میں پڑی بوٹی نما ھڈی نے پیسے دینے تو ھے نھیں کیوں نا اسکو باھر نکال کر مزید ذلت کے دلدل میں دکھیلا جائے بہرحال جیت ٹنڈے کی تھی کہ حکومت کی بات یہاں اس پاپی کی بیٹی کی ھوری وہ ضمانت پر باھر آئی آتے ھی شیرنی بن گئی اس کو لگا اب جب مجھے واپس ڈالا تو انکی لائف جینگا لالا کردونگی اسکے پاس ایک ھلہ شیری تھی وہ یہ کہ اس نے پورے ملک کے لوگوں کی فلمیں اکھٹی کی ھوی تھی سب فلموں کی سٹوری ھو بھی ھو اینڈ رزلٹ ایک گیراج میں جاکر ھی ھوتا تھا وہ دندناتی کبھی ایک ادارے پر چیختی تو کبھی دوسرے پر لیکن کوی اسکو کچھ نا کہتا بچی ھے نہتی ھے جو بھی ھے الغرض اس دیس کی بدنامی کا باعث بنتی رھی کبھی کہتی کے ملک کے چوکیدار اسکے بستر پر پہنچ گئے کبھی کہتی میرے کمرے باتھ روم میں کیمرے لگے ھوئے تھے ھر طرح سے بدنام کرکے دل نھین بھرا تو اس نے ملک کے حکمران اسکی بیگم پر گندے الزامات لگانا شروع کردیئے خود ہاتھ میں گلاس لیکر ھر جگہ گھومتی رھتی فوٹو شاپ تصویریں لگا کر پاپی باپ کو لغویات بکواتی رھتی لیکن حکمران کے گھر کو جادو کا ٹھکانہ اور اپنے ایکس چوکیدار گھر والے کو ذلت کا نشانہ بناتی رھتی
یہاں تک کی کہانی سناکر میرا دوست حیات شلمانی ایک پل رکا اور رو دیا میں نے کہا کیوں رھے کہتا ڈاکٹر صاحب یہ ڈرامہ میں بنانا چاہتا ھوں سٹوری آپکو سنادی ھے اب مجھے اسکے لئے کوی کریکٹرز بتایئں کنکو اس ڈرامے میں رکھوں
میں بھی سوچ میں پڑ گیا اور رونا شروع ھوگیا کیونکہ مجھے لگتا اتنا گرا گھٹیا اور غلیظ کردار کوی شخص دنیا میں کر ھی نھیں سکتا آپ کے خیال میں کوی ایسا ڈرامہ کر سکتا؟اسکا نام بتایئں؟یہ ڈرامہ فلاپ سہی پر حیات کی محنت ھے اپنی رائے دیں نھین تو آئیں ملکر روتے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں