Ghazwa-e-hind 6

‏غزوہ ہند

غزوہ ہند یہ ایک غزوہ ہے جس کا کا ذکر حدیث مبارک میں بھی آیا ہیں اس کی بہت سی فضیلتیں احادیث مبارک میں آئے ہے ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ” خراسان سے کالے جھنڈوں والے نکلیں گے جو کہ ہند پر اسلام قائم کریں گے اور یروشلم کو فتح کریں گے”۔

خراسان:: یہ افغانستان کے کچھ علاقے اور پاکستان کے طورخم بارڈر کے طرف علاقے خراسان میں آتے ہیں۔

خراسان سے سے کالے جھنڈوں والے نکلیں گے وہ آ کر ہندوستان پر اسلام قائم کریں گے۔ اس وقت کے کے حدیث کے مطابق ہندوستان میں پاکستان بھی آتا ہے اب چونکہ پاکستان یعنی ہندوستان کے مشرقی علاقوں پر اسلام قائم ہوا ہے۔ یہ قاسم بن محمد نے سندھ پر حملہ کیا تھا اس طرح جس نے بھی کوشش کی اسلام قائم کرنے میں ہندوستان پر وہ غزوہ ہند میں شامل ہے۔ اب اگر میں کہوں کے پاک فوج غزوہ ہند کا فوج ہے تو میں غلط نہیں ہو گا۔ کیوں کہ پاک فوج بھی ہندوستان پر اسلام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اور جب کالے جھنڈوں والے نکلیں گے تو پاک فوج اس کا ساتھ دیں گے۔ پاک فوج اور پاکستانی عوام، افغانستانی عوام غزوہ ہند میں شامل ہیں۔

اب اگر ہم کہیں کہ افغان طالبان جنہوں نے افغانستان پر اسلامی حکومت قائم کیا ہے اور کشمیر کی آزادی کے لئے ہندوستان کو دمکی بھی دی ہے۔ اور مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ یہ افغان طالبان کی اسلامی خلافت کی شروعات کیئے ہے اور اب یہ پوری دنیا پر آہستہ آہستہ قائم ہوگا۔۔ تو ہم اتے اہے اپنی ٹاپک کی طرف اور بات یہ ہورہی ہے کہ اب افغانستان اور پاکستان پر اسلام قائم ہوا ہے۔ پاکستان میں اگرچہ اسلامی شرعی نظام نہیں ہے لیکن پھر بھی ایک اسلامی ملک اور اسلام کا قلعہ ہے اور انشاءاللہ جلد ہی اسلامی صدارتی نظام قائم ہوگا تو اب چونکہ دونوں ممالک پر اسلام قائم ہوا ہے اب باری ہے ہندوستان کی جس پر بہت جلد اسلامی نظام قائم ہوگا۔ امام مہدی علیہ السلام کی خروج بہت جلد ہوگا اور ہم پاکستانی عوام اور افغانی عوام اور پاک فوج افغان طالبان ان کے ساتھ مل کر دہلی پر اسلام کا جھنڈا لگائے گے۔

( امام مہدی علیہ السلام کا جھنڈا کالا ہوگا اس وجہ سے احادیث مبارک میں بھی اس کو کالے جھنڈوں والا کہتے ہے )

جب کالے جھنڈوں والے ہندوستان پر اسلام قائم کریں گے تو وہاں یروشلم کو فتح کرنے کے لئے یہاں سے سے جائیں گے یروشلم کو یہودیوں سے آزاد کریں گے اس جنگ میں حدیث مبارک کے مطابق (97%) ستانوے فیصد جاندار مرجائیں گے۔
اس کو تیسری جنگ عظیم بھی کہا جاتا ہے۔ اس جنگ کے بعد ساری دنیا پر اسلام غالب ہوگا۔ مسلمانوں کے پاس ہر قسم کے وسائل ہوں گے بہت خوش زندگی گزاریں گے۔
حدیث مبارک کے مطابق امام مہدی علیہ سلام 7 سے 10 سال تک حکومت کریں گے اس دنیا پر اس کے بعد دجال کا خروج یاجوج ماجوج کا خروج اور اس طرح قیامت کے بڑے علامات ظاہر ہونا اور قیامت کا غیبت ناک اور خوفناک دن آنے والا ہے۔

اگر اس تحریر میں مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں سب سے پہلے اللہ رب العزت سے معافی مانگتا ہوں اس کے بعد آپ سب سے معافی مانگتا ہوں۔
جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء

آپ شہاب خان کو ٹویٹر پر بھی ‎@ShabiSpeaks فالو کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں